• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین اور امریکا کو حریف نہیں، شراکت دار ہوناچاہیے: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ—فائل فوٹو
چینی صدر شی جن پنگ—فائل فوٹو

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کو حریف نہیں، شراکت دار ہوناچاہیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوطرفہ اور بین الاقوامی تعلقات پر بات ہوئی ہے۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ امریکا اور چین کے عوام عظیم لوگ ہیں۔

اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا چین تعلقات دنیا کی تاریخ میں سب سے اہم تعلقات میں سے ایک ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید