شہر میں ائرکوالٹی انڈیکس 299ریکارڈ

October 30, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) شہر میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس(فضائی آلودگی) 229 تک ریکارڈ کیا گیا،طبی ماماہرین نے سموگ سے بچنے کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا ہے ۔