• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج یوم احتجاج منایا جائیگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر آج ملک بھرکی طرح کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم احتجاج منایاجائیگا۔ اس سلسلے میں آج نماز جمعہ کے بعد تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی نکالی اورمظاہرہ کیا جائے گا،جس سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولاناعبدالحق ہاشمی،امیر ضلع حافظ نورعلی ودیگر خطاب کریں گے۔
تازہ ترین