• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں آواز کا جادو کون جگائے گا؟

رکی مارٹن— فائل فوٹو
رکی مارٹن— فائل فوٹو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پورٹو ریکو کے معروف گلوکار رکی مارٹن آواز کا جادو جگائیں گے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس حوالے سے آگاہ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ سے قبل اختتامی تقریب منعقد ہو گی۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل 8 مارچ کو احمد آباد میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید