• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گلشن اقبال میں واقع شاہین پبلک اسکول کو سیل کردیا ہے بتایا جاتا ہے کہ شکایت موصول ہوئی تھی کہ تعلیمی ادارے بند ہونے کے باوجود اسکول میں کلاسیں جاری تھیں اور طلبہ کی بڑی تعداد موجودتھی جس پر اسٹنٹ کمشنر نے کارروائی کی اور اسکول سیل کردیا۔

تازہ ترین