سپر ہائی وے،ایک شخص کی لاش ملی

January 18, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے زیرو پوائنٹ کے قریب سے 30برس کے شخص کی لاش ملی،پولیس کے مطابق متوفی کے سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے اور موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ہے،پولیس نے لاش کو سرد خانے منتقل کر دیا۔