چیز ……

January 24, 2021

دودھ پر خرچ ہوگئے پیسے

کیسے بچّے کو مَیں دلاتا چیز

اور مہنگائی بڑھ گئی ہے شعورؔ

ہوگئے ہیں ہم اور ادنیٰ چیز