پی ٹی آئی نے الیکشن میں دھاندلی کی، دوبارہ پولنگ ہو گی ،عطا تارڑ

February 25, 2021

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن )کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن میں دھاندلی کی ، دوبارہ پولنگ ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل پر ہے، اس لیے ان کے باہر جانے کا بھی خدشہ نہیں، نیب کے پاس حمزہ شہباز کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔