ایس آر اے کے 2 دہشت گرد گرفتار

February 26, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور سی ٹی ڈی آپریشن ٹو گارڈن پولیس نے مین یونیورسٹی روڈ کے قریب کارروائی کر کےسندھ ریویولیشن آرمی ( ایس آر اے)کے 2 دہشت گردوں سجاول خاں عرف لالہ عرف سجوولد عبداللطیف اور ساجد عرف سجوولدامدادعلی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سےاسلحہ آمد کر لیا۔