ارجنٹائن میں شديد بارشیں،نظام زندگی مفلوج

March 03, 2021

ارجنٹائن میں شديد بارشوں اور سيلاب نے تباہی مچادی ہے۔

شديد بارشوں اور سيلاب کے باعث عوام اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹريفک بھی مفلوج ہو کر رہ گيا اور کئی گاڑياں ريلے ميں بہہ گئيں۔

سيلاب کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔