• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں شدید برف باری، گاڑياں و مکانات برف سے ڈھک گئے

روس میں برف باری نے تباہی مچادی ہے ، شدید برف باری کےباعث گاڑياں اور مکانات پوری طرح برف سے ڈھک گئے۔

دارالحکومت ماسکو اور ديگر علاقوں ميں برفانی ہوائيں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے لوگ گھروں ميں محصور اور معمولات زندگی مفلوج ہیں۔

ہزاروں گاڑياں برف کی صفائی ميں مصروف ہيں جبکہ درجہ حرارت منفی50 تک گرچکا ہے۔

تازہ ترین