ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سوار اور ایک خاتون جاں بحق

April 13, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہراہ فیصل پر تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ،متوفی کی لاش جناح اسپتال پہنچائی گئی ،اس کی شناخت نہیں ہوسکی ۔شاہراہ پاکستان پرتیزرفتار سوزوکی اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 35سالہ نادیہ جاں بحق اوراس کاشوہرعامر زخمی ہوگیا۔