مبارک ہو پھر یہ قلمدان اُنہیں
وہ اٹھ کر کہیں سے کہیں آگئے
وزارت ملی اطّلاعات کی
’’جہاں سے چلے تھے وہیں آگئے‘‘
شعیب اختر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے، انہوں نے بطور مینٹور ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔
اگرچہ یہ اثرات ہلکے تھے، لیکن سائنسدانوں کے مطابق یہ کافی اہم ہیں
غیرملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے سیکیورٹی اسٹاف کا برسبین اور ایڈیلیڈ میں مقامی میڈیا کے نمائندوں سے جھگڑا ہوا۔
رواں سال کی آخری پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک ملک بھر میں جاری رہے گی
بلال بن ثاقب نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکس چینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا ہے، اس اقدام کا مقصد نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے۔
ون فائیو ڈیٹا کے مطابق جرائم سے متعلق موصول ہونے والی کالز میں 28 فیصد کمی آئی ہے۔
سائنس یہ تسلیم کرتی ہے کہ چاکلیٹ، اگر درست مقدار اور درست قسم میں استعمال کی جائے، تو صحت پر مثبت اثرات ڈال سکتی ہے۔
پاکستانی اداکار بلال قریشی کا کہنا ہے کہ میں جس چینل کے ساتھ کام کرتا ہوں ، ہر دفعہ میرا وہاں میرا جھگڑا ہوجاتا ہے، کیونکہ چینل والے ہمیں وقت پر ادائیگی نہیں کرتے۔
رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان اسمگل شدہ موبائل فونز خفیہ خانوں میں چھپا کر بلوچستان سے لیکر آرہے تھے۔
بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا جس کے باعث میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔
سلمان خان نے کہا کہ بس گھر سے شوٹنگ، ایئرپورٹ یا ہوٹل یہ ہی زندگی ہے۔
جان سینا نے علامتی طور پر اپنے جوتے، آرم بینڈ اور کلائی بینڈز رنگ میں رکھ دیے
ٹیلر سوئفٹ نے جب عملے کو 197 ملین ڈالر بونس کا بتایا تو لوگوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو امڈ آئے۔
یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوئٹریس نے امن مشن پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلاجواز حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ، اداکارہ و میزبان ندا یاسر کو تنقید کا نشانہ بنانے والی ساتھی اداکارہ فضا علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ارجن رامپال اور گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس 2018 سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ان کے دو بیٹے ہیں۔