فرانس میں تیز رفتاری سے فیراری چلانے والا شخص بظاہر کنگال اور بیروزگار نکلا
حال ہی میں فرانسیسی پولیس نے ایک سرخ فیراری کار کو تیز رفتاری سے چلانے والے ایک شخص کو روکا۔ تاہم یہ جان کر وہ حیران رہ گئے کہ گاڑی چلانے والا شخص ایک بے گھر اور نادار تھا اور وہ سرکاری امداد پر گزارا کر رہا تھا۔ جبکہ وہ تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر مالیت کی فیراری کار چلا رہا تھا۔
۔