• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک ٹوائلٹس کاڈیٹاطلب کرلیاصفائیپر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ انہوں نے پبلک ٹوائلٹس کا ڈیٹا تمام متعلقہ افسر وں سے طلب کر لیا ہے ۔ صفائی شکایات واطلاع کے نظام کے حوالے سے مربوط کارکردگی نہ دکھانے پر اطلاع و شکایات کا موثر ازالہ نہ ہونے پراظہار برہمی کیا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ شہر کو رات کو ہی صاف ہونا ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
تازہ ترین