کراچی ( اسٹاف رپورٹر)تھل لمیٹڈ کے 1.7 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے حب میں پولی پراپلین کے تھیلے تیار کرنے کے پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ،پولی پراپلین کی 9کروڑ تھیلے سالانہ بنانے کی گنجائش کا حامل پلانٹ فروری 2022 میں پیداوار شروع کردے گا ۔
ایس ایس پی کے مطابق مغویوں میں میاں بیوی بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد شامل ہیں۔
سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔
اسمبلی میں آنے کے لیے اجازت نامے کی ضرورت یا کم از کم شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے: ملک احمد خان
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق انجری کی وجہ سے ٹم ڈیوڈ بی بی ایل کے باقی میچز سے باہر ہو گئے۔
یہ گفتگو انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران سامنے آئی
پشاور کے علاقہ داؤدزئی میں گزشتہ رات پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات پولیس نے جاری کر دی گئیں۔
تقریب میں ان کے قریبی خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، بھارت بازنہ آیا تو بنیان مرصوص کی طرح اسے پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
محکمہ موسمیات نے کراچی اور حیدرآباد میں کل ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ دادو، جیکب آباد اور کشمور میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ان کے کمروں کے اندر سے ملی ہیں۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہوگئی
ہم چاہتے ہیں جلد از جلد بلدیاتی انتخابات ہوں تاکہ انہیں واپسی کا راستہ دکھایا جاسکے: عظمیٰ بخاری
اسمارٹ منی ایپ فار کڈز گو ہینری نے بچوں کی پاکٹ منی اضافے کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔
شہزادی ڈیانا نے کنگ چارلس سے علیحدگی کے بعد اپنا عوامی تاثر (پبلک امیج) بہتر بنانے کے لیے جان بوجھ کر تشہیری حکمتِ عملی اختیار کی اور کنگ چارلس سمیت شاہی محل سینٹ جیمز پیلس کو منفی دکھانے کی کوشش کی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرین میں عملے کے 9 ارکان سمیت 250 افراد سوار تھے، 139 افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
میٹیو نے اپنا مشین لرننگ فریم ورک ڈیزائن کیا اور نیوائس سے حاصل شدہ 200 ارب انفرا ریڈ ریکارڈز کو پراسیس کیا