معلومات عامہ

May 08, 2021

1۔عید الفطر کا تہوار کس مہینے اور کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟

2۔ عید کی نماز میں کتنی تکبیریں ہوتی ہیں؟ ۔

3۔دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جس میںکوئی سینما نہیں ہے؟ ۔

4۔ بابائے اردو کس پاکستانی شخصیت کو کہا جاتا ہے؟

5۔ وہ کون سا درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی؟

6۔ وہ کون سا ملک ہے جہاں گلہری نہیں ہوتی؟

7۔ وہ کون سا شہر ہے جسے نہروں کا شہر کہا جاتا ہے؟

8۔ دنیا کے سب سے بڑے دریا کا نام بتائیں؟

9۔ پاکستان کے قومی پھول کا کیا نام ہے؟

10۔رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کون سا ہے؟

جوابات: 1۔یکم شوال کو 2۔ چھ زائد تکبیریں 3۔سعودی عرب 4۔ مولوی عبدالحق 5۔ کیلے کادرخت 6۔ آسٹریلیا 7۔ وینس 8۔ دریائے نیل 9۔ چنبیلی 10۔ مناکو