نیو کراچی، ایک شخص نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی

May 10, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی میں روٹ نمبرW-22 کے اسٹاپ کے قریب مکان سے 50 سالہ اکرم ولد امراؤ کی گلے میں پھندا لگی ملی ، پولیس نے لاش کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا ،پولیس نے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خود کشی کی ہے ۔