کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ شب قدر پر مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی چڑھائی فرعونیت ہے، قابض اسرائیل کی بیت المقدس کی بے حرمتی سیکڑوں مسلمانوں کو فائرنگ کر زخمی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔
چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کیا تھا۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر بس موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
سڈنی سکسرز نے بگ بیش لیگ کے نئے سیزن کے آغاز سے پہلے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے استقبال کے لیے الگ فین زون بنانے کا اعلان کر دیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے۔
پاکستان ٹیم راولپنڈی میں پہلے ٹی 20 میچ میں گلابی تھیم والی خصوصی کٹ پہنے گی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 70 ہزار 252 روپے ہوگیا۔
وائٹ ہاؤس ترجمان نے بتایا کہ امریکی صدر آئندہ ہفتےجنوبی کوریا میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و مصنفہ امر خان کا دیوالی لُک صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا۔
آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے نمبر پر ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ ماضی میں کچھ جماعتوں پر پابندیاں لگائی گئیں تو انہوں نے نام تبدیل کرلیا۔
ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی مساوات، عدم مداخلت، حقِ خودارادیت اور تنازعات کے پرامن حل کے اصولوں پر مبنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر یہ سیاسی حربہ تھا تو یہ بہت ہی بے وقوفانہ تھا اور وہ ذاتی طور پر اسے توہین سمجھتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت وزیراعلیٰ کا آئینی اور قانونی حق ہے۔
سلووینیا کی وزیرخارجہ نے کہا کہ یورپ اسرائیل کے احتساب کے لیے اس پر پابندیاں لگانے کی کارروائی شروع کرے۔