عید گاہ ناظم آباد، مفتی تقی عثمانی امامت کرینگے

May 12, 2021

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) عید گاہ ناظم آبادمیں عید الفطر کی نماز ۸ بجے ہو گی، امامت شیخ لااسلام مفتی تقی عثمانی کرینگے۔