سندھ: 2 اہم پولیس ا فسران کی تعیناتی

May 12, 2021

سندھ میں محکمہ پولیس کے 2 اہم پولیس ا فسران کو 2 اہم عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔

گریڈ 20 کے پولیس افسر محمد کاشف کو ڈی آئی جی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ تعینات کیا گیا ہے۔

سندھ پولیس کے آصف اعجاز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک حیدرآباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

سندھ پولیس میں ان دونوں تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔