پاکستان انٹرنیشنل فٹبال پلیئر گروپ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا اہتمام

June 13, 2021

کراچی (پ ر) پاکستان انٹرنیشنل فٹبال پلیئر گروپ کی جانب سے آج شام 4 بجے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاگیا ہے ،کراچی سمیت سندھ سے تعلق رکھنے والے تمام انٹرنیشنل کھلاڑیوں، کوچز اور ریفریز کو مدعو کیاگیا ہے ،مجلس کی صدارت صدارتی ایوارڈ یافتہ فٹبالر علی نواز بلوچ کرینگے۔