ایم ڈی کیٹ امیدواروں کی تعداد میں کمی پر پی ایم اے کا اظہارِ تشویش
میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں امیدواروں کی مسلسل کمی کے پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 2022ء میں ٹیسٹ امیدواروں کی تعداد 2 لاکھ 4 ہزار 253 تھی جو 2026ء میں گھٹ کر تقریباً ایک لاکھ 38 ہزار رہ گئی ہے۔