• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیق احمد بٹ جماعت اسلامی شعبہ تعلقات عامہ کے صدر مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے خلق احمد بٹ کو جماعت اسلامی شعبہ تعلقات عامہ کا صدر مقرر کردیا ۔ سیاسی کمیٹی و شوریٰ کی مشاورت کے بعد حافظ سلمان بٹ کی جگہخلیق احمد بٹ کو این اے 125کا گروپ لیڈر بھی مقررکیاگیا ۔
تازہ ترین