کراچی کے علاقے لانڈھی جوگی موڑ کے قریب کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک چیک کرنے پر خاتون کا آبائی تعلق حیدرآباد سے معلوم ہوا ہے۔
حکومت کا بجٹ 27-2026ء میں زرخیز اسکیم کے تحت چھوٹے کاشتکاروں کو 300 ارب قرض دینے کا اعلان کردیا ۔
عارف حبیب کا کہنا تھا کہ توانائی کی بلند قیمتوں کے باعث سرمایہ کار پاکستان کا رخ نہیں کر رہے، جبکہ ٹیکس کی شرح بھی اب تک زیادہ ہے۔
جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان، حلقہ نمبر 15دیامر1 میں جے یو آئی کے امیدوار مفتی ولی الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کیا جائے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے خول تحویل میں لے کر فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں جبکہ عینی شاہدین کے بیانات بھی قلمبند کیے جا رہے ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔
عطا تارڑ نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن میں بھی میثاق جمہوریت کی بات کی اور حکومت میں بھی۔
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نام لیے بغیر ان پر کڑی تنقید کی۔
جمال خان کاکڑ نے کہا کہ موجودہ حالات میں بہترین بجٹ ہے۔
عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم کے بعد بھی وفاقی حکومت کا حجم بڑھتا جا رہا ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس کا ظالمانہ نظام نافذ ہے
انہوں نے کہا کہ سیاسی شکایات اور اختلافات کا حل جمہوری، آئینی اور پرامن ذرائع سے نکالا جانا چاہیے
پنجاب پولیس نےصوبے بھر میں محرم الحرام کے لیے اپنا سیکیورٹی پلان مکمل کر لیا۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ مقتولین گاڑی میں اپنے گھر جا رہے تھے، ملزمان نے ٹارگٹ کر کے قتل کیا۔
قتل ہونے والوں میں باپ اور 3 بیٹے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق چچا زاد ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات اورنگی ٹاؤن، شاہ لطیف ٹاؤن، نارتھ کراچی ودیگر علاقوں میں پیش آئے۔