ایکا نہ اتّحاد ہے جمہوریت کا حُسن
تفریق ہے، تضاد ہے جمہوریت کا حُسن
جمہوریت کی شان ہے ہڑبونگ، ماردھاڑ
ہر فتنہ، ہر فساد ہے جمہوریت کا حُسن
ایبی گیٹ حملے کے ملزم شریف اللّٰہ کی امریکا حوالگی ٹرمپ انتظامیہ سے پاکستان کے قریبی تعلقات کا بڑا ٹرننگ پوائنٹ بنی۔
امریکی ریاست نیوجرسی میں2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، حادثے میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔
یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے فلوریڈا کے ریزورٹ مارا لاگو پہنچ گئے، ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا۔
کیچ، گوادر، لسبیلہ، آواران، چاغی، پنجگور، خضدار، واشک، خاران میں بارش کا امکان ہے، مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت شمالی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔
پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے نیا قومی ریکارڈ بنادیا ہے۔
ایجنسی نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی انجان لنک پر کلک نہ کریں اور نہ ہی اپنا واٹس ایپ ویری فکیشن کوڈ کسی کے ساتھ شیئر کریں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ملاقات سے پہلے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلیفونک گفتگو کرلی۔
پولٹری سیکٹر میں آٹھ ہیچریز پر 15 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا، کھاد ساز کمپنیوں پر کارٹلائزیشن پر 37 کروڑ روپے جرمانہ ہوا۔
بگ بیش ٹی 20 لیگ (بی بی ایل) میں حارث رؤف کی میلبرن اسٹارز نے شاداب خان کی سڈنی تھنڈرز کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔
پولیس کے مطابق 36 سالہ سورج شیوانا نے ہفتے کے روز ناگپور کے وارڈھا روڈ پر واقع ایک ہوٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر جان دے دی۔ یہ واقعہ اس کی 26 سالہ اہلیہ گنوی کی بنگلورو میں خودکشی کے صرف دو دن بعد پیش آیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یکم جنوری 2026ء سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حقیقی ترقی وہی ہے، جس سے ہر غریب محنت کش بھی مستفید ہو۔
طلبا کی نیشنل سٹیزن پارٹی نے جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صومالیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے خیبر پختونخواہ کے 2 اراکین کے انتخاب کا مسئلہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا اور اجلاس کو غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا۔
عباس مجید مروت کے مطابق آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔