پی ایس 99 میں پانی کی قلت کیخلاف احتجاج

June 14, 2021

کراچی(اسٹاف رپوٹر) حلقہ پی ایس 99 میں سندھ حکومت کی جانب سے پانی کی بندش کے خلاف عوام کا احتجاج کیا گیاا ور مظاہرین نے احسن آباد مین چوک پر دھرنا دیا ، ریلی میں حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پی ٹی آئی اقلیتی ایم این اے جئے پرکاش لوہانا بھی شریک تھے۔