• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عاصم کو ڈی جی ریڈیو پاکستان کا اضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزارت اطلاعات و نشریات نے ڈی جی سائبر ونگ وزارت اطلاعات و نشریات اور انفا ر میشن گروپ کے گریڈ20 کے افسر محمد عاصم کو ڈی جی پا کستان براڈ کاسٹنگ کار پوریشن ( ریڈیو پا کستان ) کا اضافی چارج دیدیا ہے ۔ اس ضمن میں با ضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔وہ ریگولر ڈی جی کی تقرری تک اپنی ڈیوٹی کے علاوہ یہ اضافی فرائض انجام دینگے۔ اس سے قبل ڈی جی پی بی سی کا چارج عنبرین جان کے پاس تھا۔

تازہ ترین