حقیقی زندگی میں فاسٹ اینڈ فیوریس جیسا فلمی منظر

July 19, 2021

حقیقی زندگی میں فاسٹ اینڈ فیوریس جیسا خوفناک فلمی منظر رونما ہوگیا۔

کار میں لگے کیمرے نے حقیقی زندگی میں رونما ہونے والا یہ خوفناک منظر قید کرلیا۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوا میں اڑتی کار طویل فاصلہ طے کرکے ہائی وے پر آگری۔

کار نے کئی قلابازیاں بھی کھائیں مگر معجزانہ طور پر ڈرائیور معمولی زخمی ہوا ہے۔