• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ کے گھرانے کی یکم اگست سے حیران کن وابستگی

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


لاڑکانہ کے گھرانے کی یکم اگست سے وابستگی نے سب کو حیران کردیا۔

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے رہائشی کی سالگرہ کی تاریخ یکم اگست ہے اور ان کی شادی بھی یکم اگست کو ہی ہوئی۔

اس کے ساتھ ساتھ ان کی بیوی کی پیدائش بھی یکم اگست کو ہوئی۔

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کے 7 بچے ہیں اور تمام ہی کی تاریخ پیدائش یکم اگست ہے۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے لاڑکانہ کے رہائشی اس خاندان کو منفرد گھرانہ قرار دے دیا۔

تازہ ترین
تازہ ترین