کھلاڑی کی عمر صرف 14 سال، قد 7 فٹ 5 انچ

July 20, 2021

چین سے تعلق رکھنے والے اس کھلاڑی کی عمر صرف 14 سال ہے لیکن قد 7 فٹ 5 انچ تک پہنچ گیا۔

چینی باسکٹ بال کھلاڑی زینگ زیو کے آگے دیگر کھلاڑی بونے نظر آتے ہیں۔

اس لڑکی کا کھیل میں بھی کوئی مقابلہ نہیں ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس کے چرچے ہونے لگے ہیں۔

قد دراز لڑکی کو بلند قامت چینی باسکٹ بال لیجنڈ یاؤ منگ سے تشبہہ دی جانے لگی ہے۔