نماز عیدالاضحی کے اوقات

July 21, 2021

لاہور (وقائع نگار خصوصی) صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالاضحی کے بڑے اجتماعات منعقد ہونگے۔ نماز، مساجد، کھلے مقامات اور پارکس میں ادا کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔