بارشوں کی پیش گوئی، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

July 24, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں 23 جولائی سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہےاور اسپتالوں میں طبی عملے کی چھٹیاں 4 دن کے لئے منسوخ کردی ہیں۔