منشیات اسمگلنگ، سی آئی اے کے 6 اہلکاروں کے ریمانڈ میں توسیع

July 24, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے پولیس موبائل میں شہر میں منشیات کی بھاری مقدار اسمگل کرنے کے مقدمے میں ملزمان کے ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا، ملزمان میں کانسٹیبل محمد یعقوب، غلام عباس،اعجاز علی، عبدالنصیر، راحب حسین اور احمد نواز شامل ہیں۔