سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں داخلوں کا آغاز

July 26, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے برائے 2021 شروع ہوگئے ہیں۔ داخلہ کیلئے آن لائن رجسٹریشن فارم اور دیگر دستاویزات سندھ مدرسہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جمع کرائے جاسکتے ہیں۔