سائنوفارم ویکسین کی مزید 8 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

July 26, 2021

سائنو فارم ویکسین کی مزید 8 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔

وزرات صحت کے حکام کے مطابق حکومت کی طرف سے خریدی گئی سائنو فارم ویکسین کی مزید آٹھ لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ ویکسین کی صوبوں کو ضرورت کے مطابق ترسیل کی جائے گی۔