حکومت عوامی مشکلات کا احساس کرے، ارشد حسین

July 27, 2021

کراچی (پ ر) پاکستان غریب عوام پارٹی کے رہنماؤں سید ارشد حسین، ناصر علی خان اور عبد القیوم خان نے کہا ہے کہ حکومت اور بلدیاتی ادارے عوامی مصائب و مشکلات کا احساس کریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار تباہ حال سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام فوری طور پر جنگی بنیادوں پر شروع کیا جائے۔