عزیزو! کوئی خوش ہے، کوئی ناخوش
خدا جانے، رہا کیسا نتیجہ
الیکشن کا نتیجہ آگیا ہے
اب آئے گا نتیجے کا نتیجہ
لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 87 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹانک کے قبائلی علاقے جنڈولہ اور جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں کل صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یومِ تاسیس کی تقریب منعقد ہوئی۔
دوسرا گروپ 16 جولائی کی صبح کراچی سے روانہ ہوگا۔
آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین اختر نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا۔
سانگھڑ میں ٹانگ سے محروم کی جانے والی اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی۔
مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج فوری شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی، انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اور تمام ذمے داران فوری احتجاجی تحریک کا آغاز کریں۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق کرنٹ لگنے سے بہن بھائی کی ہلاکت کا واقعہ ہربنس پورہ میں برف خانہ اسٹاپ پرپیش آیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی نشست کے لیے ٹکٹ سے زیادہ اعزاز کی بات یہ ہے کہ میری نامزدگی بانیٔ پی ٹی آئی نے خود کی۔
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ 2 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی۔
عرب میڈیا کے مطابق بھوک و افلاس کے شکار فلسطینوں پر خوراک کا آخری ذریعہ بھی بند کر دیا گیا ہے۔
ترک قونصل جنرل نے 15 جولائی 2016 کے واقعات کو "ہماری قومی تاریخ کا ایک سیاہ باب" قرار دیا۔
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع الکرم اسکوائر میں چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
پی ٹی آئی کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کے کیس کا فیصلہ ہائر فورم پر چیلنج کیا جائے گا۔