ﷲ وہ وقت دکھائے جب دنیا پاکستان کو رشک سے دیکھے، اسد عمر

August 01, 2021

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ﷲ وہ وقت دکھائے جب دنیا پاکستان کو رشک سے دیکھے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر انہوں نے کہا کہ شکریہ پاکستان ،ﷲ اس ملک اور اس کی عوام کو وہ وقت دکھائے کہ نہ صرف ہمیں اس پر فخر ہو بلکہ دنیاسے رشک سے دیکھے ۔