وضو کرتے ہوئے اگر درمیان میں وضو ٹوٹ جائے؟

September 03, 2021

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ پوچھنا یہ ہے کہ بسا اوقات ہم وضو کرتے ہیں اور وضو کرتے ہوئے درمیان میں دوبارہ وضو توڑنے والی چیزوں میں سے کوئی پیش آجاتی ہے، جیسے خون نکل گیا یا ہوا خارج ہوگئی تو کیا اس صورت میں ہمیں دوبارہ سے شروع کرنا ہوگا؟ یا جہاں تک ہم نے وضو کیا ہے وہ ہوگیا اور اسی وضو کو ہم مکمل کرسکتے ہیں؟

جواب:۔وضو کرتے ہوئے درمیان میں اگر وضو ٹوٹ جائے تو نئے سرے سے وضو کریں ۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk