خواتین ہاکی لیگ،چار میچوں کا فیصلہ

September 18, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ خواتین ہاکی لیگ میں نگہت منظور جونیئر الیون نے تحسین منور الیون ، مسرت حنیف الیون نے لبنیٰ افتخار الیون، انیلہ ناصر علی الیون نے یاسمین سمیع اللہ الیون اور شہلا رضا الیون نے مینہ حسن سردار الیون کو شکست دیدی۔