سپیرئیر یونیورسٹی کو او آئی سی کے کنسورشیم آف ایکسلینس، کامسٹک نے ایسوسی ایٹ ممبر بنا لیا

September 21, 2021

لاہور (پ ر) سپیرئیر یونیورسٹی کو ایک اکیڈمک ایکسلینس ریسرچ کمرشلائزیشن کے ایجنڈا کی بنیاد پر او آئی سی کے کنسورشیم آف ایکسلینس، کامسٹک نے ایسوسی ایٹ ممبر بنا لیا۔ سپیرئیر یونیورسٹی کو یہ کنفرمیشن لیٹر او آئی سی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سائنٹفک اینڈ ٹیکنالوجیکل کو آپریشن کے کوآرڈنیٹر جنرل کی جانب سے موصول ہوا۔