کریں گے طالبان اپنے وطن میں
نئی تعمیر و تشکیل ایک حد تک
بدل سکتے نہیں پورے کے پورے
وہ ہوسکتے ہیں تبدیل ایک حد تک
سعودی عرب سمیت یورپ بھر کی طرح آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں بھی نمازِ عیدالفطر نہایت مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
برطانیہ بھر میں عیدالفطر آج نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔
کیماڑی میں ڈاکس کے علاقے میں نامعلوم سمت سے فائر ہونے والی گولی سے بچہ زخمی ہوگیا، لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب نامعلوم سمت سے فائر ہونے والی گولی سے بچہ زخمی ہوا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیشی ہم منصب طارق رحمان کو عیدالفطر کی مبارک باد دیدی۔
فاطمہ نے کہا کہ ان سے پوچھا گیا کہ فیملی سے بات کر کے پوچھ لیں کہ انہیں آسٹریلیا میں رکنا ہے یا جانا ہے، تو ان کا جواب تھا کہ جنہوں نے رکنا تھا وہ رک گئیں ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ ایک ہفتے کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
یومِ پاکستان کے حوالے سے تیار کردہ خصوصی نغمہ ’میری مٹی میری جان‘ جاری کیا گیا ہے،
اسلامک مزاحمتی گروپ عراق‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مربوط حملوں میں اڈے کے اہم انفرااسٹرکچر کو بارہا نشانہ بنایا گیا، جن میں مرکزی ریڈار سسٹم بھی شامل ہے، جسے متعدد بار حملوں کے بعد تباہ کر دیا گیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کا اعلان متوقع ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق 14 مارچ کو وفاقی حکومت نے ایک ہفتہ کیلیے 23 ارب روپے کا بوجھ اٹھایا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول نے امریکی مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔
جرمنی میں ایک 15 سالہ لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو اسکول چھوڑنے کے لیے ایک ٹرانسپورٹ کمپنی سے بس چرا کر 80 میل کا سفر طے کیا، تاکہ اسے دوسرے شہر میں واقع اسکول چھوڑنے کے لیے جاسکے۔
اپنے پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ یہ اتحاد اللّٰہ کی طرف سے نعمت ہے ہم آہنگی کو برقرار رکھیں، ایک سال میں ہمارے لوگوں نے تین فوجی اور حفاظتی جنگوں کا تجربہ کیا۔
چیک ریپبلک میں اسرائیل کےلیے اسلحہ بنانے والی فیکٹری کو آگ لگادی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے بغیر نیٹو ایک کاغذی شیر ہے۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو ممالک ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے، ہم انکا یہ رویہ یاد رکھیں گے۔
برطانیہ کے وزیر برائے مشرق وسطیٰ ہمیش فالکنر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران جنگ کے لیے پہلے سے تیار تھا، جنوری سے برطانوی فوجی خطے میں تعینات کیے تھے۔
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔