کراچی (اسٹاف رپورٹر) کار سوار مسلح 5ملزمان مائی کلاچی میں واقع نجی کمپنی میں گھس کر مالک سے 25 لاکھ لوٹ کر بآسامی فرار بھی ہوگئے ، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ۔
دورۂ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ 8 جولائی سے نیشنل اسٹیڈیم میں لگے گا۔
اسرائیل حالیہ جنگوں میں کتنے ارب ڈالر پھونک چکا؟ جنگ کےلیے زیادہ پیسے کس نے دیے ؟ اعداد وشمار سامنے آگئے۔
پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے ڈارون جائے گی، ٹیم لگا تار تیسرے سال ٹورنامنٹ کے لیے ڈارون جا رہی ہے۔
گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والے پشاور کے سیاحوں کا سراغ لگالیا گیا ہے۔
گوجرانوالہ میں گزشتہ روز مضرِ صحت کھانا کھانے سے پولیس اہلکار اور انٹرنیشنل کبڈی کے کھلاڑی نوید پہلوان کا مزید 1 بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 3 ہو گئی۔
جوڈیشل کمیشن نے ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کی تقرری سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے کے پی اسمبلی کو روک دیا۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے صوبے کے عوام کو خوشخبری دی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا ہے، جہاں ان کا ایرانی سفیر رضا امیری مقدم اور دیگر حکام نے استقبال کیا۔
وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کی قیادت میں سندھ ریونیو بورڈ کے محصولات میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔
امریکی گلوگارہ بیونسے شہر ہیوسٹن میں ہونے والے اپنے میوزک کنسرٹ کے دوران خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں۔
نورین نیازی نے کہا کہ حکومت مائنس بانی پی ٹی آئی کرنے کی کوشش کررہی ہے
فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ٹھوس اقدامات اور لائحہ عمل بنانا ضروری ہے
ایران سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیروں سے متعلق 100 گیگا بائٹس ڈیٹا موجود ہے۔
مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ شندور فیسٹول کے موقع پر حکومت کا ہیلی کاپٹر ایک مرتبہ استعمال ہوا، فیسٹول کے لیے میں اور صوبائی وزیر کھیل ہی ہیلی کاپٹر میں گئے تھے۔
ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ تبادلہ قونصلر رسائی معاہدہ 2008ء کے تحت یکم جولائی کو ہوا۔