بلوچستان بارکونسل کی اپیل پر عدالتی کارروائی کابائیکاٹ

September 26, 2021

کوئٹہ (آن لائن )پرامن طلباء وطالبات پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر وکلاء نے عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کیا۔