تھائی لینڈ میں ہاتھی کو مصنوعی ٹانگ لگادی گئی

October 10, 2021

تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں ہاتھی کو مصنوعی ٹانگ لگادی گئی ۔

تھائی لینڈ میں ایک ٹانگ سے محروم ہاتھی کو ہاتھیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم فرینڈز آف دا ایشین ایلی فینٹ فاؤنڈیشن نے ہاتھی کو مصنوعی ٹانگ لگادی۔

مصنوعی ٹانگ لگنے کے بعد ہاتھی کو چلنے میں آسانی ہوگئی ہے جس کے باعث اب وہ آسانی سے چلنے پھرنے کے قابل ہوگیا ہے۔