ملیر، ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکا، ملازم زخمی

October 14, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر جام کھنڈو گوٹھ میں واقع چھپرا ہوٹل میں اچانک گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سےملازم 32سالہ ایوب زخمی ہوگیا جسے سول اسپتال برنس سینٹرمنتقل کیا گیا۔