ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیلئے آج دعائیہ تقاریب ہونگی، ثروت اعجاز

October 15, 2021

کراچی ( اسٹاف رپوٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان سنی تحریک کے تحت جمعہ کے اجتماعات میں محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقاریب منعقد کی جائیں گی۔