اسکواش ٹائٹلز مصری کھلاڑیوں کے نام

October 16, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مصر کے عالمی نمبر 67 مصطفی الشرٹی نے فرانسیسی کھلاڑی آگسٹی ڈوسورڈ کوہراکر مینزانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ جبکہ مصر کی سلمی الطیب نے ویمنز فائنل میں فرانس کی میری اسٹیفن کو باسانی 3-0 کی شکست دیکر ویمنز انٹرنیشنل اسکواش ٹائٹل حاصل کیا-