ارشد گھرکی کا ختم چہلم آج ہوگا

October 16, 2021

کاہنہ(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمد ارشد گھرکی مرحوم کا ختم چہلم آج بروز ہفتہ انکی رہائش گاہ وائی بلاک فیز تھری ڈی ایچ اے لاہور میں دوپہر ایک بجے ہوگا۔